the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش کی مین پوری پولیس نے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے وقت چوکی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ گذشتہ 19 فروری کو مین پوری میں گنگا



سہائے کنیا انٹر کالج کے پولنگ مرکز پر فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے ایک زورآور شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار شخص اس سے قبل بھی اپنے ساتھیوں کے ساتھ راٹھی مل پر فائرنگ کر نے کا ملزم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.